: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سوانی(مدھیہ پردیش)،12ڈسمبر(ایجنسی) ایک منی مسافر بس کے سڑک کے کنارے ایک درخت سے ٹکراکر پلٹ جانے سے اس میں سوار تین خواتین سمیت پانچ لوگوں کی موت ہو گئی ہے، جبکہ 18 دیگر افراد زخمی ہو گئے. یہ واقعہ مدھیہ پردیش کے سوانی ضلع ہیڈکوارٹر سے 40 کلومیٹر دور پلاري چوکی
ڈوڈاسوني گاؤں میں کل شام ہوا۔ پولیس اہلکار آر پی سنگھ نے آج یہاں بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعہ میں چار افراد کی جائے حادثہ پر موت ہو گئی، تمام زخمیوں کو قریبی ہاسپٹل میں شریک کروایا گیاہے۔